23 جون، 2021، 9:37 PM

ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

ایرانی فوج نے جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے جوہرے ادارے سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جوہری ادارے  سے متعلق ایک عمارت پر ڈرون حملے کی خبر درست نہیں ہے۔ ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء (ص) ايئر ڈیفنس بیس کے ایک باخـبر مقام  نے کہا ہے کہ جوہری ادارے سے متعلق عمارت پر حملہ ممکنہ طور پر تخریبی حملہ ہے اور اس معاملے کا ایران کے ایئر ڈیفنس ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

News Code 1907086

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha