حضرت امام رضا (ع) کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا

آسمان امامت و ولایت اور پیغمبر اسلام (ص) کے آٹھویں جانشین حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسمان امامت و ولایت اور پیغمبر اسلام (ص)  کے آٹھویں جانشین حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا۔ اس روحانی ، معنوی اور پر وقار تقریب میں حرم مطہر کے خادمین نے خطبہ خوانی کی ۔ واضح رہے کہ ہر سال حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل اور خطبہ خوانی کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔

News Code 1907069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =