پرچم رضوی
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ کے گنبدپر نصب پرچم کی تبدیلی
محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی ایّام سوگواری ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے شروع ہونے کی علامت کے طور پر حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر نصب سبز پرچم کو تبدیل کر کے سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا۔
-
رشت میں حرم مطہر رضوی کے خدام کا استقبال
حرم مطہر رضوی کے خدام حرم مطہر کا متبرک پرچم لیکر رشت پہنچ گئے ہیں جہاں عوام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
تبریز میں حرم رضوی (رہ) کے خادمین کا حضور
حرم رضوی کا زیر سایہ خورشید کارواں حرم مطہر کے متبرک پرچم کو لیکر تبریز پہنچ گیا ہے ، جہاں دفاع مقدس کے شہداء کے اہلخانہ اور اسپتالوں میں مریضوں کو پرچم رضوی کی زيارت کرائی جائےگی۔
-
مہر خبررساں ایجنسی میں حرم رضوی کے متبرک پرچم کی زیارت
مہر خبررساں ایجنسی کے کارکنوں اور صحافیوں نےحرم رضوی (ع) کے متبرک پرچم کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
پرچم رضوی کو عشرہ کرامت کی مناسبت سے میلاد ٹاور پر نصب کردیا گیا
تہران میں حرم رضوی کے متبرک پرچم کو عشرہ کرامت کی مناسبت سے میلاد ٹاور پر نصب کردیا گیا۔