مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے ویانا میں آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلنبرگ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی اور گروپ 1+4 کے ساتھ بات چیت کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ ادھر ایرانی وزير خارجہ نے ویانا میں مذاکرات کومثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی علاقائی اور عالمی سطح پر کامیابیوں کے آثار نمایاں ہورہے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون نے ویانا میں آسٹریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
News Code 1906314
آپ کا تبصرہ