امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار اور 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 80 لاکھ 38 ہزار 37 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار اور 18  افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 80 لاکھ 38 ہزار 37 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 20 ہزار 18 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس  سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 80 لاکھ 38 ہزار 37 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 26 لاکھ 32 ہزار 33 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 14 ہزار 914 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 51 لاکھ 85 ہزار 986 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903418

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =