فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والوں کے مظاہروں کا دوبارہ آغاز

فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں لاک ڈاؤن کے بعد پیلی جیکٹ والے ایک بار پھر حکومتی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی اور 128 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔

پیلی جیکٹ تحریک منتظمین کی کال پر پیرس میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے سڑکوں پر توڑ پھوڑ  کی اور ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔

مظاہرین کی کارروائیوں اور طے شدہ راستے سے ہٹنے پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ کی۔

News Code 1902895

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha