عراقی فورسز نے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں داعش دہشت گردوں کو محاصرے میں لے لیا ، اس آپریشن نے عراقی فورسز نے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس فوجی کارروائی میں متعدد دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں داعش دہشت گرد تنظیم کے باقی ماندہ عناصر کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

News Code 1901553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 12 =