عراقی فوج
-
امریکی حملے ملک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں، عراقی مسلح افواج کے ترجمان
عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان نے ملک کے فوجی مراکز پر امریکی جارحانہ حملوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق پر قابض امریکی افواج کو ہر صورت میں نکال باہر کرنا ہوگا، عراقی رکن پارلیمنٹ
عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے ملک سے امریکی قابض افواج کو ہر ممکن طریقے سے نکال باہر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عراقی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، ذرائع
عراقی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی تازہ کارروائی میں صوبہ دیالہ میں داعش کے تین ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد نہایت مشکوک ہے، عراقی قانون دان کا انتباہ
عراق کی سرزمین پر قابض امریکی فوجیوں کی غیر معمولی تعداد کو مشکوک قرار دیتے ہوئے عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے انکشاف کیا کہ واشنگٹن کے دعوے کے برعکس عراقی فوج کو تربیت دینے کا مقصد صرف اس ملک میں امریکی سفارت خانے کی حفاظت کرنا ہے۔
-
2022 کے دوران عراق میں 311 داعشی ہلاک ہوئے، عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ
عراقی فوج کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے 2022 میں ملک کے مختلف علاقوں میں ہلاک ہونے والے داعش کے جنگجووں کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق ایران کے ساتھ سرحدی کنٹرول کے معاملے کو آگے بڑھائے گا، عراقی فوج کے ترجمان
عراقی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے ترجمان نے کہا کہ بغداد ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد پر عراقی سرحدی گارڈز کی تعیناتی کے منصوبے کو آگے بڑھائے گا۔
-
عراق میں کتاب "سلیمانی منا اہل العراق" کی رونمائی؛ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ کی شرکت
عراقی پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن (الحشد الشعبی) کے سربراہ نے شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کے بارے میں لکھی گئی کتاب "سلیمانی منا اہل العراق" کی نقاب کشائی کی۔
-
کربلائے معلیٰ میں خودکش حملے کی کوشش ناکام
عراقی فوج نے کربلائے مقدس میں ایک خودکش حملہ آور کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عراقی فوج ایشیا میں کون سے نمبر پر ہے؟ + انفوگرافی
عراقی فوج خلیج فارس کی پٹی کے عرب ملکوں کی افواج میں تیسرے نمبر پر اور براعظم ایشیا میں سولہویں نمبر پر ہے۔
-
عراقی حکام پوری طاقت کے ساتھ اربعین کے زائرین کا خیر مقدم کریں، سید عمار الحکیم
عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں پوری طاقت کے ساتھ اربعین کے زائرین کا خیرمقدم کرنے کا مطالبہ کیا اور اہل بیت (ع)کے چاہنے والوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے ہونے والی بعض کوششوں پر خبردار کیا۔
-
عراقی پولیس اور الحشد الشعبی نے اربعین کے لئے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا
عراق کی دیوانیہ پولیس کمانڈر نے اربعین حسینی کے زائرین کے لئے سیکورٹی پلان کی تفصیلات کا اعلان کیا جبکہ گزشتہ روز الحشد الشعبی نے مختلف علاقوں میں سیکورٹی آپریشنز کا اعلان کیا تھا۔
-
صوبہ نینوا میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی جنگی جہازوں کی بمباری، 8 دہشتگرد ہلاک
عراقی سیکورٹی انفارمیشن کے ادارے نے صوبہ نینوا میں داعشی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جنگی جہازوں کی بمباری کی خبر دی ہے۔