نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے

بھارت اور نیپال کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اب نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت اور نیپال کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اب نیپال کے ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  لداخ کی وادی گلوان میں چین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد مودی حکومت کی پالیسیوں کے باعث بھارت کے نیپال کے ساتھ تعلقات بھی کشیدہ ہو گئے ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیپال کے ریڈیو سٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونا شروع  ہو گئے ہیں جو بھارتی صوبے اترکھنڈ میں بھی سنے جا سکتے ہیں۔

News Code 1901072

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =