کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سری نگر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو گولیاں مار کر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سری نگر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے  مزید 3  افراد کو گولیاں مار کر کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر میں مزید 3  افراد کو علیحدگی پسند قراردیکر ہلاک کردیا ہے۔ ایک ہفتے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا اور انٹرنیٹ و موبائل سروس بھی معطل کردی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کو تعلق علیحدگی پسندوں سے تھا۔

News Code 1901056

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =