سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 3 ہزار 921 افراد متاثر

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 921 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کوروناو ائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ19 ہزار942 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید  3 ہزار 921 متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کوروناو ائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ19 ہزار942 ہوگئی ہے۔  سعودی عرب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اور وہاں ابھی تک متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ19 ہزار942 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں ایک دن میں کورونا سے مزید 36 اموات کے بعد ہلاکتوں کی  مجموعی تعداد893 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہرریاض، جدہ اور مکہ میں ہیں۔

News Code 1900876

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =