رہبر معظم انقلاب اسلامی کل براہ راست عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل مقامی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے خبر چینل سے براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل ( بروز اتوار )  مقامی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے خبر چینل سے براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

News Code 1898784

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =