قم میں مراجع تقلید نے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

قم میں مراجع عظام نے ایرانی پارلیمنٹ کے 11 ویں اور خبرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قم میں مراجع عظام نے ایرانی پارلیمنٹ کے 11 ویں اور خبرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی، آیت اللہ نوری ہمدانی ، آیت اللہ جعفر سبحانی ، آیت اللہ علوی گرگانی ، آیت اللہ صافی گلپائگانی اور آیت اللہ سید محمد جواد علوی بروجردی نے انتخابات میں اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

News Code 1898027

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =