مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان عمانکے نئے سلطان ہیثم طارق سے ملاقات کے لئے مسقط پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق خلیج فارس کے عرب ممالک کے بعض دیگر رہنماؤں نے بھی مسقط پہنچ کرعمان کے نئے سلطان ہیثم طارق سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بھی عمان کے نئے سلطان ہیثم طارق سے ملاقات کے لئے مسقط پہنچ گئے ہیں۔

سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان مسقط پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1897001
آپ کا تبصرہ