مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہے وہ مائنس نہیں ہوں گے لیکن مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کی وجہ سے ہے، وہ ہیں تو پی ٹی آئی ہے، عمران خان مائنس نہیں ہوسکتے۔ مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سے ہے وہ مائنس نہیں ہوں گے لیکن مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے۔
News ID 1896030
آپ کا تبصرہ