مریم نواز
-
ایرانی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات؛
ایران اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق
اکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ لاہور کے دوسرے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔
-
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔
-
نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں صوبائی حکومت بنانے کے لئے ابتدائی خدوخال تیار کر لئے۔
-
عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
مریم نواز، شہباز شریف، نواز شریف، ابرار الحق، چوہدری نثار، جہانگیر ترین سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات منظور۔
-
پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنے والے بے ایمان ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن پر آوازیں اٹھانے دراصل بے ایمان ہیں۔
-
مریم کی چند روز میں لندن روانگی، نواز شریف کیساتھ عمرے پر جائینگی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گی۔
-
میں مقروض ہوں، بیرونی ملک کوئی جائیداد نہیں، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنے اثاثے ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد کی مقروض ہیں۔
-
مریم نواز کیخلاف مقدمہ اندراج کیلیے ایف آئی اے کو درخواست
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آٸی اے کو درخواست دے دی۔
-
عوام اور معیشت کا بیڑا غرق تحریک انصاف نے کیا، ہم تعمیر نو کر رہے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) تھی، نوازشریف دور گئے تو پارٹی مشکلات کا شکار رہی۔
-
مریم نواز کی واپسی پر قوم کو پٹرول بم کی سلامی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم صفدر کی واپسی پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول کی قیمت بڑھا کر سلامی دی ہے۔
-
نواز شریف، زرداری،مریم نواز اور بلاول بھٹو کی عمران خان پر حملے کی مذمت
ٹوئٹر پر ایک بیان میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔
-
عمران خان نے عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنے لانگ مارچ پر لگادیا، مریم نواز
لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کے ٹیکس کا پیسہ اپنے لانگ مارچ پر لگادیا، قومی وسائل کو مارچ کے نام پر بے دردی سے لوٹا جارہا ہے۔
-
مریم نواز کا رد عمل، عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی نااہلی پر ردعمل کا اظہار کیاہے۔
-
مریم نواز اور صفدر کی سزائیں کالعدم قرار، نااہلی بھی ختم
پاکستانی ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا اس کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی۔
-
مریم نواز نے پاکستانی حکومت کو چند دنوں کی مہمان قراردیدیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت ہفتوں اورمہینوں کی نہیں بلکہ چند دنوں کی مہمان ہے۔