شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ  ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قامشیلی شہر صوبہ الحسکہ میں واقع ہے اور کردوں کے کنٹرول میں ہے ۔ قامشیلی شہر کے محلہ الزہور میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے پیچھے دہشت گردوں کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔

News Code 1895727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =