مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں اکتوبر سے اب تک ہونے والےمظاہروں میں 111 افراد ہلاک ہوئے جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ عراق کے وزیر صحت جعفر علاوی نے عراقی پارلیمنٹ کے حقوق انسانی کمیشن کی میزبانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میںم جموعی طور پر 111 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن یمں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ادھر انسانی حقوق سے متعلق اداروں کا کہنا ہے کہ عراق میں ہونے والےم ظاہروں میں 339 افراد ہلاک اور 16 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں اکتوبر سے اب تک ہونے والےمظاہروں میں 111 افراد ہلاک ہوئے جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
News Code 1895675
آپ کا تبصرہ