ایرانی وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ ملکی دوا ساز اداروں کی کوششوں کے نتیجے میں ملک میں بنیادی اور ضروری ادویات کی قلت گزشتہ عرصے کے مقابلے میں نصف رہ گئی ہے اور قلت کا شکار ادویات کی تعداد 64 سے کم ہو کر تقریباً 32 اقسام رہ گئی ہے۔