مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے اندر کرد ٹھکانوں پر بمباری کرکے کرد تنظیم " پ ک ک " کے5 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پنجہ کارروائی کے دوران ترک بمبار طیاروں نے عراق کے اندر پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے اندر کرد ٹھکانوں پر بمباری کرکے کرد تنظیم " پ ک ک " کے5 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1895640
آپ کا تبصرہ