عراق میں ترکی کے ہوائی حملے میں 5 کرد باغی ہلاک

ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے اندر کرد ٹھکانوں پر بمباری کرکے کرد تنظیم " پ ک ک " کے5 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں  نے عراق کے اندر کرد ٹھکانوں پر بمباری کرکے کرد تنظیم " پ ک ک " کے5 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پنجہ کارروائی کے دوران ترک بمبار طیاروں نے عراق کے اندر پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1895640

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =