روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ روسی صدر نے کہا کہمشرقی یورپ کی جانب نیٹو کی عسکری سرگرمیاں تشویش کا باعث ہیں۔ دنیا کے پیشرفتہ ممالک اپنے ہتھیاروں توسیع دے رہے ہیں اور ایٹمی میزائلوں اور ہتھیاروں کے اضافہ پر سخت تشویش لاحق ہے۔ پوتین نے کہا کہ امریکہ درمیان فاصلے تک مار کرنے والے میزائل معاہدے " آئی این ایف " سے خارج ہوگیا جس کے نتیجے میں دنیا کے مستقبل کے بارے میں کافی تشویش لاحق ہے۔
آپ کا تبصرہ