مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی فوج نے توپخانہ کے ذریعہ یمن کے صوبہ الحدیدہ کے بعض علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے توپخانہ نے الحدیدہ کی شہری آبادی پر شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف گذشتہ 5 سال سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ