مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ کو شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی ہے تو اسے شمالی کوریا کے خلاف تمام معاندانہ پالیسیوں اور اقدامات کو ترک کردینا چاہیے۔ اس نے کہا کہ ہمیں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ جب تک ہمیں کچھ ملےگا نہیں ہم دیں گے بھی نہیں۔

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
News Code 1895509
آپ کا تبصرہ