ایران میں تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق ایران میں ہونے والے مظاہروں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے ایران میں ہونے والے بلوؤں کے بارے میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں پیٹرول کی کوٹہ بندی کے بعد ہونے والے تشدد کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ خارج از امکان نہیں۔

News Code 1895506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha