مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مسجد میں داخل ہو کر نمازیوں کو لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق خوف خدا سےعاری دہشت گردوں نے نمازیوں کو بھی نہ بخشا، دھوراجی کالونی کی مسجد میں مسلح دہشت گردورں نے ڈکیتی کی واردات کر کے نمازیوں سے نقدی اور موبائل فون چھین لئے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مسجد میں داخل ہو کر نمازیوں کو لوٹ لیا۔
News ID 1895302
آپ کا تبصرہ