جنوبی کوریا میں اوآنا کا سترہواں اجلاس منعقد

جنوبی کوریا میں ایشیا - پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم " اوآنا " کا سترہواں جنرل اجلاس منعقد ہوا ، اس اجلاس مہر نیوز ایجنسی اور ارنا کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں ایشیا - پیسیفک اقتصادی تعاون تنظیم " اوآنا " کا سترہواں جنرل اجلاس منعقد ہوا ، اس اجلاس مہر نیوز ایجنسی اور ارنا کے نمائندے بھی شریک ہیں۔ اوآنا تنظیم کا جنرل اجلاس تین سال میں ایک بار اور اس کے فنی اور اجرائی گروپ کا اجلاس ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ ایشیا اور بحرالکاہل کے 33 ممالک سے 44 خبررساں ایجسیاں اوآنا تنظیم کی رکن ہیں۔ اوآنا تنظیم کو  1961 میں اطلاعات کی صحیح اور درست فراہمی کی غرض سے  تشکیل دیا گیا تھا۔

News Code 1895212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =