اقتصادی اجلاس
-
ایران اور افریقہ کا دوسرا بین الاقوامی اقتصادی اجلاس اپریل میں ہوگا
ایران اور افریقہ کے درمیان دوسرا بین الاقوامی اجلاس 26 اپریل کو تہران میں منعقد ہوگا جس میں 30 سے زائد افریقی ممالک کے نمائندے اور وزراء شرکت کریں گے۔
-
کوئٹہ میں پاک ایران سرحدی تجارت کا 10واں اجلاس
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا دسواں دو روزہ اجلاس کوئٹہ میں شروع ہوگیا۔
-
اقتصادی تعاون کے لیے ای سی او ایران کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے،ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) علاقائی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اصلی ترجیحات میں سے ایک ہے۔
-
چین کی کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کی مخالفت
چین نے بھارت کی جانب سے جی 20 کا اجلاس ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلانے کی مخالفت کردی۔
-
ملکی مسائل اور مشکلات کے حل میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقتصادی کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل اور مشکلات کے حل میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں ہے۔