روس اور اسرائیل کے درمیان ایران کے بارے میں اختلاف نظر

روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خآرجہ سرگئی ریابکوف  نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

سرگئی ریابکو نے کہا کہ تل ابیب کے حکام کے ساتھ  ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبالہ خیال کیا جاتا ہے جن میں ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول اور ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جاتا ہے اور بیشک دونوں ممالک کے درمیان مختلف موارد منجملہ ایران کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔

News Code 1895201

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =