فلسطین میں کویت کا پہلا سفیر تعینات

کویت کے امیر نے ایک حکم میں عزیز رحیم الدیجانی کو فلسطین میں کویت کا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے امیرصباح الاحمد الجابرالصباح  نے ایک حکم میں عزیز رحیم الدیجانی کو فلسطین میں کویت کا پہلا سفیر تعینات کردیا ہے۔ کویت نے الدیجانی کو غیر مقیم سفیر کے عنوان سے فلسطین میں مقرر کیا ہے۔ فلسطین کے بارے میں کویت کے امیر اور اردن کے بادشاہ نے حال ہی میں ملاقات اور تبادلہ خیال کیا تھا۔

News Code 1895027

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =