مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا ہے۔ راکٹوں سے بغداد کے الخضراء علاقہ میں حملہ کیا گیا ہے جہاں کئی ممالک کے سفارتخانے موجود ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
News ID 1895012
آپ کا تبصرہ