مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج کے ترجمان تحسین الخفاجی نے کہا ہے کہ شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔ انھوں نے کہا داعش کے خطرناک ترین دہشت گرد قسد کی تین جیلوں میںم وجود ہیں۔ اس نے کہا کہ داعش دہشت گرد کو عراق میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے تمام اقدامات انجام دیئے گئے۔ الخفاجی نے کہا کہ عراقی فورسز ڈرونز اور کیمروں کے ذریعہ بھی سرحدوں کی حفاظت کررہی ہے۔
عراق کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔
News ID 1894655
آپ کا تبصرہ