کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں

عراق کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج کے ترجمان تحسین الخفاجی نے کہا ہے کہ  شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔ انھوں نے کہا داعش کے خطرناک ترین دہشت گرد قسد کی تین جیلوں میںم وجود ہیں۔ اس نے کہا کہ داعش دہشت گرد کو عراق میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے تمام اقدامات انجام دیئے گئے۔ الخفاجی نے کہا کہ عراقی فورسز ڈرونز اور کیمروں کے ذریعہ بھی سرحدوں کی حفاظت کررہی ہے۔

News Code 1894655

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =