سعودی فوجیوں کو امن و صلح کی تجویز قبول نہ کرنے کی صورت میں تباہ کردیا جائےگا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔

 البخیتی نے العالم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور قبآئل کے " نصر من اللہ آپریشن " نے واضح کردیا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی اور عبرتناک شکست کا سامنا ہے اگر اس نے یمن کے نہتے عربوں پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور یمنی قومی نجات حکومت کی صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اور ان کے مزدوروں کو نابود کردیا جائےگا۔

News Code 1894182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =