ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے دورہ نیویارک کے دوران متعدد ممالک کے وزراء خارجہ اور رہنماؤں سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1894175

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha