مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سعودی عرب کے بادشاہ کے ذاتی محافظ کو ہلاک کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کے ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم کو ایک شخص نے ذاتی اختلاف کی بنا پر قتل کردیا ہے اور وہ شخص بھی بھی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق بادشاہ کے محافظ کو جان بوجھ کر قتل کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سعودی عرب کے بادشاہ کے ذاتی محافظ کو ہلاک کرنے کی تصدیق کردی ہے۔
News Code 1894162
آپ کا تبصرہ