مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور عوام کو اپنے ملک کا دفاع کرنے کا کوئی حق نہیں ، لہذا پاکستان سعودی عرب پر یمنی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کرتا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب پر حملہ مسلم لیگ نون کے لئے ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے۔ اس نے کہا کہ آل سعود اور خاص طور پر امریکہ اور اسرائیل نواز سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان پر پاکستنای عوام جان قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان یمن پر سعودی عرب کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں برابر کا شریک ہے اور پاکستان کے ہاتھ بھی یمن کے نہتے عربوں کے خون سے رنگین ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو کشمیر میں بھارتی اقدامات پر بھارت کی سرزنش ، واویلا اور شور مچانے کا کوئی نہیں کیونکہ پاکستان یمن ميں سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم کی آشکارا حمایت کررہا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز اور عوام کو اپنے ملک کا دفاع کرنے کا کوئی حق نہیں ، لہذا پاکستان سعودی عرب پر یمنی حملے کو پاکستان پر حملہ تصور کرتا ہے۔
News Code 1893910
آپ کا تبصرہ