مہر خبررساں ایجنسی نے کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی "کونا" کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور کویت کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں علاقائی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ اطلاعات کے مطابق کویت کے وزير اعظم اور وزیر خارجہ صباح الخالد حمد الصباح اور ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سلامتی کے بارے میں گفتگو کی گئی۔

اسلامی جمہوریہ ایران اور کویت کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں علاقائی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
News Code 1893907
آپ کا تبصرہ