اسد اللہ عسگر اولادی کا انتقال ہوگیا

ایران اورچین چیمبر آف کامرس کے سربراہ اسداللہ عسگر اولادی کا انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران اورچین چیمبر آف کامرس کے سربراہ  اسداللہ عسگر اولادی کا انتقال ہوگیا ہے۔ اسداللہ عسگر اولادی حزب اتحاد اسلامی کی مرکزی کونسل کے رکن بھی تھے۔

News Code 1893738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =