قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک طالبہ اور ایک طالب علم زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک طالبہ اور ایک طالب علم زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کر دی جس سے طالبہ اور طالب علم زخمی ہوئے۔زخمی ہونے والے طلباء میں ثانیہ اور کمال شامل ہیں جنہیں پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News Code 1893577

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =