مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج اور اسلامی مزاحمتی فورسز نے ادلب کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔ شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 داعش دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے اور ادلب کے متعدد علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1892925
آپ کا تبصرہ