یمنی فوج اور قبائل کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرمیزائل حملہ

یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے بدر ایف بیلسٹک میزائل سے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتجے میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یمن جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شست کا سامنا ہے اور یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں۔

News Code 1892792

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =