مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ستارہ خلیج فارس تیل کمپنی کے ڈائریکٹرمحمد علی دادور نے کہا ہے کہ ایران اس سے قبل پیٹرول درآمد کرتا تھا ، لیکن اب پہلی مرتبہ ایران نے ہمسایہ ممالک کو پیٹرول کی برآمد کا آغاز کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران پیٹرول کو در آمد کرتا تھا لیکن اب ایران نے پہلی بار ہمسایہ ممالک کو پیٹرول کی برآمد کا آغاز کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ستارہ خلیج فارس تیل کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران اس سے قبل پیٹرول درآمد کرتا تھا لیکن اب پہلی مرتبہ ایران نے ہمسایہ ممالک کو پیٹرول کی برآمد کا آغاز کردیا ہے۔
News ID 1892670
آپ کا تبصرہ