مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ شامی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے صوبہ قنیطرہ کے مغرب میں واقع تل بریقہ پر میزائل فائر کیا ہے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ مالی نقصان ہوا ہے۔

شامی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
News Code 1892613
آپ کا تبصرہ