پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کا امکان

پاکستان کے ادارے اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کی سمری بھجوادی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے ادارے اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے تک اضافے کی سمری بھجوادی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری بھی بھجوادی ہے۔ جس میں پیٹرول 5 روپے 15 پیسے، مٹی کا تیل 5 روپے 38 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 65 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل 8 روپے 90 پیسے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

News Code 1892560

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 4 =