قیمت
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں 8روپے کا اضافہ
پاکستان کے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان میں "ڈالر" کی قیمت میں بڑی کمی
پاکستان میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کئی روز سے جاری اضافے کا سلسلہ رک گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں نمایاں کمی ہوگئی۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24 روپے اضافے کا اعلان کردیا
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اضافے کا اعلان کردیا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 233 روپے 89 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کرگئی
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا
پاکستانی حکومت نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید 30 روپے اور30 پیسے کا اضافہ کردیا جس کے ساتھ ہی پٹرول کی فی لیٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان میں یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں بھی 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔
-
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
پاکستان میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے کا اضافہ کردیا
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے کا اضافہ کردیا جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔
-
خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
-
پاکستانی حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
پاکستانی حکومت نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، اور اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے اضافہ کردیا
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 8 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ کا امکان
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کی ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے اضافہ کردیا
پاکستانی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے 8 روپے 82 پیسے تک اضافہ کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
پاکستانی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ
پاکستانی حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
پاکستان کی وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں پرنگرانی کی ہدایت
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ
پاکستان کے ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 5.65 روپے کے اضافہ کی منظوری دیدی
پاکستان وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری
پاکستان میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان
پاکستان میں اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست
پاکستان میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کا امکان
پاکستان میں 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کم ہوگئی۔