فرانسیسی پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تین افراد کو ہلاک کردیا

فرانسیسی پولیس نے جنوبی فرانس میں منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی پولیس نے جنوبی فرانس میں منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ افراد طویل عرصے سے منشیات اسمگلنگ میں مصروف تھے۔

News Code 1892539

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =