29 جولائی، 2019، 5:40 PM

فرانس میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک

فرانس میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک

فرانس کے جنوب میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے جنوب میں واقع تولون شہر میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ اس حادثے یمں ہلاک ہونے والوں میں 2 افراد غیر ملکی سیاح ہیں۔ فرانسیسی پولیس نے حملے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1892536

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha