ایران کا تیونس کے صدر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے تیونس کے وزير خارجہ کے نام پر اپنے تعزیتی پیغام میں تیونس کے صدر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور  تیونس کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔

News Code 1892444

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =