شام کا مقبوضہ جولان کے علاقہ کو اسرائیل سے واپس لینے کا عزم

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے مقبوضہ جولان کو شام کا اٹوٹ حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائيل سے واپس لینے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے حسام الدین آلا نے جولان کو شام کا اٹوٹ حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام  نے جولان کے مقبوضہ علاقہ کو اسرائيل سے واپس لینے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیل کو 1967 کی سرحد کے اندر رہنا ہوگا اور جولان سمیت عرب مقبوضہ سرزمین کو واپس  کرنا ہوگا۔ اس نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسرائیل سزا کا مستحق ہے۔

News Code 1891998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 5 =